Best 20 Brother Quotes in Urdu
Mark the special connection between brothers by enjoying our assortment of Top 20 Quotes about Brothers in Urdu. These sincere quotes perfectly capture the core of fraternal affection, concern, and encouragement. Every quote, deeply rooted in the esteemed heritage of Urdu literature, provides ageless insights and displays of love. Ideal for sharing with your brother or pondering on your unique relationship, these quotes will resonate with you and enhance your connection. Explore our handpicked collection and allow these heartfelt words to spark and strengthen your bond with your brother on a daily basis.
For More Quotes, Please Click Here

اے میرے پیارے رب ! میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ میرے بھائیوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے ان کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو اسے دور کر دے صدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے۔

بھائی بہنوں کی جان ہوتے ہیں اللہ پاک تمام بہن بھائیوں کی جوڑی سلامت رکھے آمین

بھائی کی موجودگی میں بہن بے فکر ہوتی ہے اور وہ دنیا والوں کی فکر نہیں کرتی

بھائیوں کے حق مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی

بہنوں کو سب سے زیادہ رولاتے بھی بھائی ہیں اور ہنسانے بھی بھائی ہیں

بھائی بہن کی ڈھال ہوتا ہے چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا اسے پتا ہوتا ہے کہ اس کی بہن اس کی ذمہ داری ہے

دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ بھائی بہن کا ہوتا ہے

بھائی ہی بہنوں کے محافظ ہوتے ہیں اور بہنیں بھائیوں کی جان ہوتی ہے

بڑے بھائی کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں وہ ہمیں غلط راستے سے روکتے ہیں

بھائی اپنی بہن سے چاہے کتنی ہی لڑائی کیوں نہ کرلے لیکن اپنی بہن کی آنکھ میں آنسو تک نہیں دیکھ سکتا

بھائی اور بہن کے درمیان اگر لڑائی نہ ہو تو زندگی بہت بورنگ لگتی ہے

بھائی جب تنگ کرتے ہیں تو بہت غصہ آتا ہے مگر جب پاس نہیں ہوتے تو بہت یادآتے ہیں

باپ کے بعد بھائی ہی ہوتے ہیں جو بہنوں کے نخرے اٹھاتے ہیں

ایک بھائی ایک باپ کی طرح پیار کرسکتا ہے ۔ اور ایک بہترین دوست کی طرح مدد بھی بڑا بھائی ہی کر سکتا ہے

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کسی اور میں کہاں

جیسے دونوں آنکھیں ایک ساتھ خاص ہیں ویسے ہی بھائی بھائی کا رشتہ بھی خاص ہے

بڑا بھائی کبھی نہیں کہے گا کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے لیکن وہ آ پکو دنیا میں سب سے زیادہ چاہتا ہے

چھوٹے بھائیوں پر بڑے بھائیوں کا ایساہی حق ہے ، جیسے باپ کا بیٹے پر

بھائی وہ ہوتا ہے جو آپ کی حمایت اپنے دل سے کرتا ہے اور اس سے بھی بہتر ہے وہ جس کے ہوتے ہوۓ آپ کو کسی کی ضرورت نہیں رہتی

بہترین بھائی وہ ہے جو بھائی کو ایمانداری سے سچ بولنے کا مشورہ دے اور آپ کو اچھے کام کرنے کا مشورہ دے