Find Inspiration: 40 Best Urdu Quotes for Motivation
Explore the impact of your words with this carefully chosen collection of “40 Inspirational Quotes in Urdu.” This compilation contains inspirational words and deep insights that are masterfully presented in Urdu. These sayings will cheer you up, promote optimistic thinking, and give you the motivation to conquer obstacles in life. Our collection, which features the best of Urdu literature, is ideal for anybody looking for daily inspiration and offers timeless ideas that have a profound impact. Explore these quotations and allow them to motivate you on your path to achievement and self-improvement.
For More Quotes, Please Click Here

وہ سب جانتا ہے کس کو کب اور کیا دینا ہے

اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کہ بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں

کبھی ماں باپ یاد آئیں تو بھائی بہن مل کر بیٹھا کرو کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آئیگی کسی کے لہجے میں باپ

ہر مسئلےکے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہےاور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے

زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے کہ ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل دکھایا ہے

کامیاب انسان وہ ہے جو ان اینٹوں سے ایک مضبوط بنیاد قائم کرتا ہے جو دوسرے اس پر اچھالتے ہیں

مہربانی ایسی زبان ہے جسے بہرے سن سکتے ہیں اور اندھے پڑھ سکتے ہیں

جن دلائل کو جھٹلانا سب سے زیادہ مشکل ہے ان میں سے ایک خاموشی ہے

لوگ تقدیر کے نہیں، صرف اپنے ذہنوں کے قیدی ہوتے ہیں

ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے

جب انسان کی آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں تو اس پر رب کی رحمت برستی ہےجب انسان کی آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے

گفتگو میں اعتماد ذہانت سے زیادہ کردار ادا کرتا ہے

چھوٹے دماغ بڑی بڑی باتوں سے متاثر ہوتے ہیں اور بڑے دماغ چھوٹی چھوٹی باتوں سے

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں

زندگی دانا کے لیے خواب، نادان کے لیے کھیل امیر کے لیے طربیہ اور غریب کے لیے المیہ ہے

گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے۔نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتی ہے

علم مال سے بہتر ہے کیونکہ تم مال کی حفاظت کرتے ہو اور علم تمہاری حفاظت کرتا ہے

دو چہرے انسان کو کبھی نہیں بھولتے۔ایک مشکل وقت میں ساتھ دینے والا اور دوسرا مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والا

ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے

جس کو ایسے دوست کی تلاش ہو جس میں کوئی خامی نہ ہو اُسے کبھی دوست ملتاہی نہیں

زندگی بہت خوبصورت ہے۔اگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہو

ماضی بدل نہیں سکتا مگر حال اور مستقبل آج بھی ہماری مٹھی میں ہے

منزلیں چاہیں کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں راستے ہمیشہ پیروں ک نیچے ہوتا ہیں

زندگی کے جس مقام پر ہو اسے تسلیم کرلو اور یہ بھی تسلیم کرلو کے یہاں تم ہمیشہ نہیں رہوگے

آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں۔غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں

بعض اوقات آپ جن لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں تو ان کے نزدیک آپ کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہتی

کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان اپنے عزم و حوصلے سے حاصل کرتا ہے

زندگی میں جو لوگ کوشش نہیں کرتے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے

اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو اپنی زندگی سے اگر مگر کو نکال دو

دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا بویا ہے

اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو

اگر آپ چاہتے ہو کہ آپ کے خواب سچ ہوں تو پہلے آپ کو جاگنا ہوگا

منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں

ہر وہ چیز جو انسان سوچ سکتا ہے۔ وہ حقیقت بن سکتی ہے

اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے تو تمہیں کوئی نہیں ہرا سکتا

پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے تو ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے

جو آنسو پی لیے جائیں وہ آنسو زہر سے کم نہیں ہوتے

ناکامی کامیابی سے زیادہ علم دیتی ہے۔ناکامی آپ کے کردار کی تعمیر کا حصہ ہے

وقت تو وقت پر بدلتا ہے لیکن انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے۔

کوشش کرنے والوں کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔