Rabbana Duas from Quran

40 Essential Rabbana Duas from Quran

Discover the spiritual richness of our compilation 40 Rabbana Duas from the Quran. These impactful prayers, directly taken from the Quran, consist of heartfelt requests and deep thoughts, leading you to a stronger bond with Allah. Every prayer encompasses the core of worship, providing solace, direction, and motivation for day-to-day existence. Ideal for those in search of spiritual growth and tranquility, these Rabbana Duas offer timeless guidance and comfort. Explore our hand-picked collection and allow these holy prayers to strengthen your belief and bring peace to your inner being.



For More Quotes, Please Click Here

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! ہم سے ( یہ خدمت ) قبول فرما لے ۔ بیشک تو ، اور صرف تو ہی ، ہر ایک کی سننے والا ، ہر ایک کو جاننے والا ہے

سورة البقرة:127

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! ہم دونوں کو اپنا مکمل فرمانبردار بنا لے ، اور ہماری نسل سے بھی ایسی امت پیدا کر جو تیری پوری تابع دار ہو ۔ اور ہم کو ہماری عبادتوں کے طریقے سکھا دے ، اور ہماری توبہ قبول فرما لے ۔ بیشک تو ، اور صرف تو ہی ، معاف کردینے کا خوگر ( اور ) بڑی رحمت کا مالک ہے

سورة البقرة:128

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی ، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے

سورة البقرة:201

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! صبر و استقلال کی صفت ہم پر انڈیل دے ، ہمیں ثابت قدمی بخش دے ، اور ہمیں اس کافر قوم کے مقابلے میں فتح و نصرت عطا فرمادے

سورة البقرة:250

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہوجائے تو ہماری گرفت نہ فرمایئے

سورة البقرة:286

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! ہم پر اس طرح کا بوجھ نہ ڈالیے جیسا آپ نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا

سورة البقرة286

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیے جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو ۔ اور ہماری خطاؤں سے درگذر فرمایئے ، ہمیں بخش دیجیے ، اور ہم پر رحم فرمایئے ۔ آپ ہی ہمارے حامی و ناصر ہیں ، اس لیے کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں نصرت عطا فرمایئے

سورة البقرة 286

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما ، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے

سورة آل عمران:8

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب! تو یقیناً لوگوں کو ایک دن جمع کرنے والا ہے جس کے آنے میں کوئی شک نہیں ، یقیناً اللہ تعالٰی وعدہ خلافی نہیں کرتا

سورة آل عمران:9

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب !ہم ایمان لا چکے اس لئے ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا

سورة آل عمران:16

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب ! آپ نے جو کچھ نازل کیا ہے ہم اس پر ایمان لائے ہیں اور ہم نے رسول کی اتباع کی ہے ، لہذا ہمیں ان لوگوں میں لکھ لیجیے جو ( حق کی ) گواہی دینے والے ہیں

سورة آل عمران:53

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

ہمارے پروردگار ! ہمارے گناہوں کو بھی اور ہم سے اپنے کاموں میں جو زیادتی ہوئی ہو اس کو بھی معاف فرمادے ، ہمیں ثابت قدمی بخش دے ، اور کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں فتح عطا فرمادے

سورة آل عمران:147

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! تو نے یہ بے فائدہ نہیں بنایا ۔ تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے

سورة آل عمران: 191

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پالنے والے !تو جسے جہنّم میں ڈالے یقیناً تو نے اسے رُسوا کیا ، اور ظالموں کا مددگار کوئی نہیں

سورة آل عمران:192

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب ہم نے سُنا کہ مُنادی کرنے والا با آواز بلند ایمان کی طرف بُلا رہا ہے کہ لوگو! اپنے رب پر ایمان لاؤ ، پس ہم ایمان لائے

سورة آل عمران:193

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب اب تُو ہمارے گُناہ معاف فرما اور ہماری بُرائیاں ہم سے دُور کردے اور ہماری موت نیکوں کے ساتھ کر

سورة آل عمران:193

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پالنے والے معبود ہمیں وہ دے جس کا وعدہ تو نے ہم سے اپنے رسولوں کی زبانی کیا ہے اور ہمیں قیامت کے دن رُسوا نہ کر ، یقیناً تو وعدہ خلافی نہیں کرتا

سورة آل عمران:194

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار  ہم ایمان لے آئے ہیں ، لہذا گواہی دینے والوں کے ساتھ ہمارا نام بھی لکھ لیجیے

سورة المائدة:83Rabbana Duas from Quran

Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار! ہم پر آسمان سے کھانا نازل فرما !کہ وہ ہمارے لئے یعنی ہم میں جو اول ہیں اور جو بعد کے ہیں سب کے لئے ایک خوشی کی بات ہو جائے اور تیری طرف سے ایک نشانی ہو جائے اور تو ہم کو رزق عطا فرما دے اور تو سب عطا کرنے والوں سے اچھا ہے

سورة المائدة:114

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار  ہم اپنی جانوں پر ظلم کر گذرے ہیں ، اور اگر آپ نے ہمیں معاف نہ فرمایا ، اور ہم پر رحم نہ کیا تو یقینا ہم نامراد لوگوں میں شامل ہوجائیں گے

سورة الأعراف:23

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! ہمیں ان ظالم لوگوں کے ساتھ نہ رکھنا

سورة الأعراف:47

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان حق کا فیصلہ فرمادے ۔ اور تو ہی سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے

سورة الأعراف:89

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب ہمارے اوپر صبر کا فیضان فرما اور ہماری جان حالت اسلام پر نکال

سورة الأعراف:126

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ہمیں ان ظالم لوگوں کے ہاتھوں آزمائش میں نہ ڈالیے اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے دیجیے

سورة يونس:86-85

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار! تو خوب جانتا ہے جو ہم چھپائیں اور جو ظاہر کریں ۔ زمین و آسمان کی کوئی چیز اللہ پر پوشیدہ نہیں

سورة إبراهيم: 38

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما

سورة إبراهيم:40

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی جس دن حساب ہونے لگے

سورة إبراهيم:41

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! ہم پر خاص اپنے پاس سے رحمت نازل فرمایے ، اور ہماری اس صورت حال میں ہمارے لیے بھلائی کا راستہ مہیا فرما دیجیے

سورة الكهف:10

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! ہم پر خاص اپنے پاس سے رحمت نازل فرمایے ، اور ہماری اس صورت حال میں ہمارے لیے بھلائی کا راستہ مہیا فرما دیجیے

سورة طه:45

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! ہم ایمان لے آئے ہیں ، پس ہمیں بخش دیجیے ، اور ہم پر رحم فرمایے ، اور آپ سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم فرمانے والے ہیں

سورة المؤمنون:109

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

ہمارے پروردگار ! جہنم کے عذاب کو ہم سے دور رکھیے ۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کا عذاب وہ تباہی ہے جو چمٹ کر رہ جاتی ہے یقینا وہ کسی کا مستقر اور قیام گاہ بننے کے لیے بدترین جگہ ہے

سورة الفرقان:66-65

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

ہمارے پروردگار ! ہمیں اپنی بیوی بچوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما ، اور ہمیں پرہیزگاروں کا سربراہ بنا دے سورة الفرقان:74

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

ہمارا پروردگار بڑا بخشنے والا بڑا قدردان ہے

سورة فاطر:34

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ! تیری رحمت اور علم ہر چیز پر حاوی ہے ، اس لیے جن لوگوں نے توبہ کرلی ہے ، اور تیرے راستے پر چل پڑے ہیں ، ان کی بخشش فرما دے ، اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے

سورة مومن:7

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب! تو انہیں ہمیشگی والی جنتوں میں لے جا جن کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے اور ان کے باپ دادوں اور بیویوں اور اولاد میں سے ( بھی ) ان ( سب ) کو جو نیک عمل ہیں یقیناً تو تُو غالب و باحکمت ہے انہیں برائیوں سے بھی محفوظ رکھ حق تو یہ ہے کہ اس دن تو نے جسے برائیوں سے بچا لیا اس پر تو نے رحمت کر دی اور بہت بڑی کامیابی تو یہی ہے

سورة مومن:9-8

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار ہمیں بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو ہم سے پہلے ایمان لاچکے ہیں اور ایمانداروں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ ( اور دشمنی ) نہ ڈال

سورة الحشر:10

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب بیشک تو شفقت و مہربانی کرنے والا ہے

سورة الحشر: 10

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے پروردگار تجھی پر ہم نے بھروسہ کیا ہے اور تیری ہی طرف رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے سورة الممتحنة: 4

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور اے ہمارے پالنے والے ہماری خطاؤں کو بخش دے ، بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے

سورة الممتحنة:5

Rabbana Duas from Quran
Rabbana Duas from Quran

اے ہمارے رب ہمیں کامل نور عطا فرما اور ہمیں بخش دے یقیناً تو ہرچیز پر قادر ہے

سورة التحريم:8

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top